فوجی صحتیاب، پاکستان زندہ باد کا نعرہ

1965 کی جنگ میں بھارت کو ناکوں چنے چبوانے والے فوجی نے کورونا وائرس کو بھی شکست دے دی، ریٹائرڈ فوجی محمد امیر کو سول اسپتال کراچی کے کورونا وارڈ سے گھر بھیج دیا گیا ہے، بزرگ فوجی کا حوصلہ اب بھی جوان ہے اور انھوں نے گھر جانے سے پہلے پاکستان زندہ باد کہہ کر خوشی کا اظہار کیا ہے، آئیں ملتے ہیں محمد امیر سے

ٹرینڈنگ

مینو