مختاریا کا نیا انداز، گانا آگیا

وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن اور ان کے قریبی دوست مختار حسین باجوہ عرف مختاریا کی ویڈیو کال لیک ہوئی تھی اور سوشل میڈیا پر بہت چرچہ ہوا تھا، اب اسی گفتگو پر مشتمل ڈی جے عباس بشیر اور ڈی جے سمیع کا دلچسپ گانا ریلیز ہوا ہے ، آئیں سنتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو