چونیاں کے نواحی علاقہ دیسو والا میں والدین کی غیر ذمے داری منظر عام پر آگئی ہے، 9 سالہ بچے نے قلم کے بجائے بندوق اٹھالی اور فائرنگ شروع کردی۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ آئیں آپ بھی دیکھیں
چونیاں: والدین کی غیر ذمے داری، قلم کے بجائے بچے کے ہاتھوں میں ہتھیار
Posted by Zabar News on Sunday, May 17, 2020