طیارہ تباہ، وزیراعلیٰ سندھ کی علاقے میں آمد

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ کیا ، انھوں نے امدادی کاموں میں مصروف انتظامیہ ، پولیس اور رینجرز کے جوانوں کی تعریف کی، مراد علی شاہ نے متاثرہ گھروں کے مکینوں کی ہر ممکن مدد کا حکم دیا۔

ٹرینڈنگ

مینو