جرم بے گناہی میں 200 پیشیاں بھگتیں، رؤف صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما روف صدیقی نے کہا ہے کہ الیکشن میں ایم کیو ایم کو فتح ہوئی تھی ایک آرڈر پر نشستیں چھین لی گئیں، متحدہ والے دل کے بڑے ہیں اپنی فتح کو بھی تقسیم کرلیتے ہیں تاکہ وہ خوش ہوجائیں، سانحہ بلدیہ فیکٹری سے متعلق زبرنیوز کے سوال پر روف صدیقی نے کہا کہ انھوں نے جرم بے گناہی میں 200 پیشیاں بھگتیں۔

ٹرینڈنگ

مینو