کورونا کے بہت اوپر سے آنے والا مریض

کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اپنے بلند حوصلے کی وجہ سے بڑی سے بڑی پریشانی کو بھی خاطر میں نہیں لاتے، آئیں ملتے ہی سول اسپتال کراچی کے کورونا وارڈ میں داخل ایسے ہی مریض سے جس کا زبرنیوز سے گفتگو میں کہتا ہے کہ وہ کورونا کے بہت اوپر سے آیا ہے اور جلد مرض سے چھٹکارا حاصل کرلے گا۔

https://www.youtube.com/watch?v=66TBypPww7E&t=163s

ٹرینڈنگ

مینو