دبنگ: کراچی کا سب سے مہنگا دنبہ

کراچی کی مویشی منڈی میں یوں تو ایک سے بڑھ کر ایک جانور موجود ہے لیکن دبنگ کی اپنی ہی بات ہے، سہراب گوٹھ کی مویشی منڈی میں دبنگ کے رنگ ڈھنگ ہی نرالے ہیں ، اس دنبے کی خاص بات اس کے 4 سینگ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس کی قیمت ہٹی کٹی گائے سے بھی زیادہ ہے۔ دبنگ کا چال چلن کیسا ہے اور قیمت کتنی ہے یہ جانتے ہیں اعجاز امتیاز کی رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو