لیاری: 5 منزلہ عمارت گر گئی، ایک شخص جاں بحق، ویڈیو

کراچی کے علاقے لیاری کی لیاقت کالونی گلی نمبر 3 میں 5 منزلہ عمارت گر گئی، متاثرہ عمارت میں 40 سے زائد فلیٹس ہیں، ایک شخص کی لاش اور دس زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے ، دیگر افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

آرمی اور رینجرز کی ٹیمیں متاثرہ علاقے میں پہنچ گئی ہیں ، اہلکاروں کو رش زیادہ ہونے اور تنگ گلیوں کے باعث مشکلات کا سامنا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو