جاپانی سفارتکار کو پاکستان سے پیار

محسن رضا

کراچی میں جاپان کے ڈپٹی قونصل جنرل کاتسونوری اشیدا نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایک احسان ایسا ہے جو جاپان کبھی نہیں بھلا سکتا، دونوں ممالک کے عوام کو مزید قریب آنا چاہئے، زبرنیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کاتسونوری اشیدا نے بتایا کہ انھیں کراچی اور پاکستانی ڈشز میں پائے بہت پسند ہیں ، جاپان کے ڈپٹی قونصل جنرل نے زبرنیوز کی فرمائش پر نہ صرف ایک مشہور پنجابی گیت گایا بلکہ پیانو پر پرفارم بھی کیا۔

ٹرینڈنگ

مینو