کورونا: کزن جاں بحق، ادکارہ کا روتے ہوئے پیغام

پاکستانی اداکارہ آمنہ ملک کا 23 سالہ کزن سلمان ملک کورونا کے باعث جاں بحق ہوگیا، اداکارہ مرحوم بھائی کا ذکر کرتے ہوئے بلک بلک کر رو پڑیں، سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں انھوں نے بتایا کہ جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ کورونا نہیں ہوتا وہ غلط ہیں، سلمان نوجوان تھا اور اسے وینٹی لیٹر پر ڈال دیا گیا تھا، انھوں نے لوگوں سے گھروں میں رہنے کی اپیل کی اور بتایا کہ کورونا سے نوجوان بھی جاں بحق ہوسکتے ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو