مرتضی وہاب بھی کورونا کے شکار

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضی وہاب کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

بیرسٹر مرتضی وہاب نے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی ، انھوں نے کھانسی کے بعد 2 دن پہلے ٹیسٹ کرایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے ، پیپلزپارٹی کے رہنما نے لوگوں سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

مرتضی وہاب نے خود کو گھر میں آئیسولیٹ کرلیا ہے جبکہ اہلخانہ کے ٹیسٹ کرائے ہیں اور رپورٹ آنا باقی ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو