امریکی صدارتی انتخابات : جوبائیڈن آگے، فراڈ ہوا، ٹرمپپاکستان کی طرح امریکا میں بھی انتخابی عمل کو فراڈ قرار دیا جارہا ہے، نئے صدر کا فیصلہ کرنے کیلئے ووٹوں کی گنتی جاری ہے ، صدر ٹرمپ نے ایک طرف فتح کا دعویٰ کیا تو دوسری طرف سپریم کورٹ جانے کا بھی اعلان کردیا۔ ڈیموکریٹ امیدوار جوبائیڈن تمام ووٹوں…
امریکی انتخابات اور چہروں کے تاثراتامریکا میں صدارتی انتخابات کے نتائج آنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے چہروں کے تاثرات بھی بدلتے رہے ، کہیں…
امریکا: الہان عمر اور راشدہ طلیب دوبارہ منتخبامریکا کی مسلم سیاست دان الہان عمر اور راشدہ طلیب دوسری بار کانگریس کی رکن منتخب ہوگئیں۔ سیاہ فام ڈیموکریٹ…
ٹرمپ کی وائٹ ہاوس آمد، ماسک اتاردیاکورونا سے متاثر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال سے گھر منتقل ہوگئے۔ امریکی صدر اور ان کی اہلیہ کے کورونا…
کورونا میں مبتلا ڈونلڈ ٹرمپ اسپتال منتقلکورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو سانس لینے میں…
ٹرمپ اور میلانیا کورونا وائرس سے متاثرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی گئی…
مسخرہ، نسل پرست، بائیڈن اور ٹرمپ الجھ پڑےامریکی انتخابات سے پہلے صدارتی مباحثے میں دونوں امیدواروں ایک دوسرے سے الجھتے رہے، ڈیموکریٹ جوبائیڈن نے صدر اور ریپبلکن…
طلحہ ہارون کو امریکا کے حوالے نہ کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے امریکا اور برطانیہ کے ساتھ ملزمان کے تبادلے کے معاہدوں کی تفصیل طلب کرتے ہوئے نیویارک ٹائمز…
وسکونسن میں فائرنگ، 2ہلاک، ویڈیوامریکی ریاست وسکونسن میں سیاہ فام جیکب پر پولیس فائرنگ کے خلاف احتجاج میں مزید 2 افراد جان چلی گئی۔…
قابل قدر خدمات پر نامور شخصیات کیلئے توصیفی اسنادامریکا کے دیگر شہروں کی طرح ہیوسٹن میں بھی پاکستانیوں نے 73 واں یوم آزادی پورے جوش و خروش کے…
کیلی فورنیا میں پرچم کشائی کی تقریبدنیا بھر کی طرح کیلی فورنیا میں بھی پاکستان کے قونصل خانے میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی، قونصل جنرل…
اسرائیل یواے ای سفارتی تعلقات بحال ہوں گےاسرائیل اور متحدہ عرب امارات سفارتی تعلقات بحال کرنے سمیت امن معاہدے پر متفق ہوگئے، اس بات کا اعلان امریکی…
کاملا ہیرئس پہلی سیاہ فام نائب صدارتی امیدوارامریکا کے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کاملا ہیرئس کو نائب صدارتی امیدوار بنالیا۔ جو بائیڈن نے کاملا کے…
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلانامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک پر ہفتے سے پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مبینہ…
ٹرمپ نے الیکشن ملتوی کرنے کی تجویز دیدیامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے لگے، کہتے ہیں ڈاک کے ذریعے زیادہ ووٹنگ کی…
امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا امکانامریکا میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان بڑھ گیا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ…
سنگاپور کا شہری چینی ایجنٹ نکلا، امریکاامریکا نے چین کے خلاف اقدامات تیز کردیئے، حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا میں سنگاپور کے شہری نے…
امریکا : چینی شہریوں کی پکڑدھکڑامریکا اور چین کی سرد جنگ میں تیزی آگئی، بیجنگ نے ہیوسٹن میں اپنا قونصل خانہ بند کرائے جانے کے…
ہیوسٹن : چینی قونصلیٹ بند کرنے کا حکمدنیا کی 2 سپرپاورز میں کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ، امریکا نے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کرنے…