امتیابھ بچپن فیملی کے 4 ارکان کو کورونا، ویڈیو

بالی وڈ کے شہنشاہ کی فیملی کورونا سے متاثر ہوگئی، سپراسٹار امیتابھ بچن ، ابھیشک بچپن ، ان کی اہلیہ ایشوریا رائے اور بیٹی ارادھیا ابھیشک بچپن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے البتہ امیتابھ کی اہلیہ جیا بچپن کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ تفصیل روبینہ ظفر کی رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو