کراچی: بل بورڈ گرگیا، 2 افراد زخمی

کراچی میں طوفانی ہواؤں اور بارش کے باعث کئی حادثات ہوئے ، ایسا ہی ایک حادثہ میٹروپول سگنل کے قریب پیش آیا جہاں بل بورڈ ٹوٹ کر روڈ پر گرنے سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد زخمی ہوئے۔ آئیں یہ ویڈیو دیکھتے ہیں

ٹرینڈنگ

مینو