راولپنڈی میں دھماکا ، شہری جاں بحق ، ویڈیو

راولپنڈی کے صدر کوئلہ سینٹر چوک میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے، حکام نے زبرنیوز کو بتایا کہ دھماکا خیز مواد الیکٹرک پول کے قریب نصب تھا اور دھماکے سے گڑھ پڑگیا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو