سرفراز دھوکادے گیا؟ سوشانت کی پراسرار موت

روبینہ ظفر

بالی وڈ اداکار اور بھارتی فلم پی کے کے سرفراز کی خودکشی نے کئی سوالات اٹھادیئے ہیں، کچھ روز پہلے  سُشانت سنگھ راجپوت کی سابقہ منیجر کی پراسرار موت کے بعد اب ان کی لاش گھر میں لٹکی ہوئی ملی ، بھارتی حکام کہتے ہیں سُشانت سنگھ راجپوت ذہبی دباو کا شکار تھے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں 

ٹرینڈنگ

مینو