ساس سسر کو پینڈو کہنے والی بہو کو معافی، ویڈیو

مصورہ بانو

برٹش پاکستانی باکسر عامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کے ساتھ والدین سے ملاقات کرکے گلے شکوے دور کرلئے، 18 ماہ بعد خاندان ایک بار پھر مل بیٹھا اور دادا دادی کو 3 ماہ کے پوتے کی شکل پہلی بار دیکھنا نصیب ہوئی۔ عامر کے والدین نے اس بہو کی غلطیاں معاف کردیں جو کل تک انھیں پینڈو کہتی تھی۔ تفصیل اس رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو