کورنگی : عمارت گر گئی، بچہ جاں بحق، ویڈیو

اعجاز امتیاز، محسن رضا

کراچی میں کورنگی کراسنگ پر اللہ والا ٹاون میں عمارت گر گئی، ملبے سے 8 زخمیوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔

اللہ والا ٹاون میں 4 منزلہ عمارت کئی روز پہلے زمین میں دھسنا شروع ہوگئی تھی اور آج زمیں بوس ہوگئی، حکام کی ہدایت پر عمارت کو 2 روز پہلے خالی کرالیا گیا تھا لیکن کچھ لوگ اب بھی موجود تھے۔

ٹرینڈنگ

مینو