کراچی حادثہ، بدقسمت طیارے کی ویڈیو

لاہور سے کراچی آنے والے مسافر طیارے کی سی سی ٹی وی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہے، اس میں طیارے کو رہائشی علاقے کے اوپر پرواز کرتے اور پھر عمارتوں کے درمیان غائب ہوتے دیکھا جاسکتا ہے، اسی دوران آگ کے شعلے بلندہوجاتے ہیں، آئیں یہ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔ 

Posted by Zabar News on Friday, May 22, 2020

ٹرینڈنگ

مینو