قوم اظہار رائے کی آزادی چاہتی ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے سلیکٹرز ایک طرف اور عوام دوسری طرف ہیں، کوئٹہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ قوم سانس لینے کی آزادی چاہتی ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو