بلیوں سے محبت کرنے والی خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے اپنی اس بلی کا بھوت دیکھا ہے جو ایک سال پہلے مرچکی تھی۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں چلوچان نامی خاتون نے دعویٰ کیا کہ اس نے بلی کو اس دن دیکھا جس دن اس کا انتقال ہوا تھا۔

انھوں نے وضاحت کی کہ گھر کی نگرانی کیلئے لگائے گئے کیمرے کی ویڈیو میں نظر آنے والی بلیک جیک نامی بلی 24 مئی کو مر گئی تھی اور اسی دن انھوں نے اسے صوفے پر بیٹھا دیکھا۔

ویڈیو میں ان کی دیگر 2 بلیوں میں سے ایک کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔
Ghost Cat | Is this footage really that of a #ghost cat? Reddit user Chlochan uploaded this video and is convinced it is – and its that of her cat, Blackjack, that sadly passed away a year ago.
What do you think? Just a shadow? or a ghost?#supernatural #animalghost #spirits pic.twitter.com/El50HVuJka
— Beyond Strange (@BeyoStrange) June 17, 2020
خاتون کا کہنا ہے کہ صوفے پر شیڈو واضح ہے اور بلی عموما صوفے پر ہی سوتی تھی۔