وزیراعلی سندھ نے بڑا محاذ کھول دیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاق میں حکمراں جماعت پی ٹی آئی کے خلاف بڑا محاذ کھول دیا، کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف جھوٹا مقدمہ بنایا گیا، مراد علی شاہ نے معاملے کی تحقیقات کیلئے وزرا پر مشتمل کمیٹی بنانے کا اعلان کیا اور کریمنل ریکارڈ یافتہ مدعی وقاص اور پی ٹی آئی رہنماوں کی تصاویر بھی میڈیا کو دکھائیں ، وزیراعلی نے بتایا کہ پی ٹی آئی والے جلسے میں تخریبی کارروائی چاہتے تھے۔

ٹرینڈنگ

مینو