دوڑتا بیل تیزرفتار کار سے ٹکراگیا، ویڈیو

محمد عثمان

رسہ تڑا کر مصروف شاہراہ پر سرپٹ دوڑتا بیل مخالف سمت سے آنے والی کار سے ٹکرا گیا۔

راولپنڈی میں مالک کی زرا سی لاپروائی نے قربانی کے جانور کی جان لے لی، بیل رسہ تڑا کر کشمیر روڈ پر آیا اور مین شاہراہ پر دوڑنے لگا۔ کئی ڈرائیورز اپنی اور اس کی جان بچانے میں کامیاب ہوئے لیکن قسمت میں حادثہ ہی لکھا تھا۔

راولپنڈی : سرپٹ دوڑتا بیل کار سے ٹکرا گیا

راولپنڈی : سرپٹ دوڑتا بیل کار سے ٹکرا گیا

Posted by Zabar News on Thursday, July 30, 2020

کار سے ٹکرانے کے باعث بیل ہلاک ہوگیا جبکہ گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوا۔

ٹرینڈنگ

مینو