آ کورونا مار، ویڈیو دیکھیں

لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا ہوا لوگوں نے اپنی زندگیاں ہی خطرے میں ڈال دیں ، افطار اور عید کی خریداری کیلئے مارکیٹس میں دن بھر ہجوم رہا اور وفاقی دارالحکومت میں بھی حکومتی ایس او پیز پر عمل ہوتا نظر نہیں آیا، لوگوں کی بے فکری اور حکام کی بے خبری عروج پر ہے، عید تک یہی صورتحال رہی تو کیسز اور اموات کی شرح کہاں پہنچے گی ویڈیو دیکھ کر خود اندازہ لگالیں۔

ٹرینڈنگ

مینو