بڑا یوٹرن: ٹرمپ نے ماسک لگالیا،ویڈیو

محسن رضا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ناں ناں کرتے کرتے ہاں کردی، والٹر ریئڈ میڈیکل سینٹر کا دورہ کیا تو عوام کے سامنے پہلی بار فیس ماسک لگا کر آگئے، کورونا کو خاطر میں نہ لانے والے صدر ٹرمپ ماضی میں کہتے رہے تھے کہ وہ فیس ماسک نہیں پہنیں گے۔ مزید تفصیل محسن رضا کی رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو