دبئی : ہوور بائیک کا خوفناک حادثہ ، ویڈیو دیکھیں

ویب ڈیسک

متحدہ عرب امارات میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کا افسر بال بال بچ گیا، دبئی پولیس اہلکار ہوور بائیک کی ٹیسٹ ڈرائیو کر رہا تھا ، اس دوران تکنیکی خرابی کے باعث بائیک زمین پر گر گئی، واقعے میں پائلٹ معجزانہ طور پر محفوظ رہا، خوفناک ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔

ٹرینڈنگ

مینو