ارطغرل غازی کے ہیرو کی بچوں سے ملاقات

میک اے وش فاونڈیشن نے 3 بیمار بچوں کی خواہش پوری کردی ، ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو سے ملاقات ان بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ لے آئی ، زبرنیوز نے کراچی میں ہونے والی یہ تقریب اپنے یوٹیوب چینل پر لائیو نشر کی تھی ، آئیں آپ بھی دیکھیں۔

ٹرینڈنگ

مینو