ارطغرل غازی اور زیبا بختیار کی رائے

پاکستان کی نامور اداکارہ اور ڈائریکٹر زیبا بختیار نے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو سے کراچی میں آن لائن ملاقات کے بعد زبر نیوز سے گفتگو کی، انھوں نے کہا کہ لوگوں کو کسی کے ذاتی خیال نہیں بلکہ اسلام کی حقیقی تاریخ اور سچائی سے واقف ہونا چاہئے، ترکی نے اس ڈرامے کے ذریعے بہت اچھا قدم اٹھایا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو