اقبال امام کی چھٹی، کرکٹ فینز ناراض

احسن انور

وویمن کرکٹ میں سیاست گردی عروج پر پہنچ گئی، محنتی ہیڈ کوچ اقبال امام کی چھٹی کردی گئی ،عوام نے اس معاملے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ کرکٹ کی ترقی کیلئے کھیل میں سیاست بند کی جائے۔

ٹرینڈنگ

مینو