سشانت سنگھ کیس: دپیکا، سارہ کے فون ضبطبالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کے سلسلے میں منشیات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے اداکارہ دپیکا پڈوکون ، سارہ علی خان اور شردھا کپور سے بھی پوچھ گچھ کی ہے۔ سشانت سنگھ کی خودکشی کا معمہ اب تک حل نہ ہوسکا ،…
سی سی پی اولاہور شرمندگی کا باعث، حلیمہ سلطانترکی کے ڈرامے ارطغرل غازی کی حلیمہ سلطان (اسریٰ بیلگیچ) نے زیادتی کی شکار خاتون سے متعلق بیان پر سی…
فیصل آباد: میرا کے ڈرامے کے دوران فائرنگفیصل آباد میں اداکارہ میرا کے اسٹیج ڈرامے کے دوران نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے خوف و ہراس…
عائشہ عمر خود کو غیرمحفوظ سمجھنے لگیںلاہور موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے بعد اداکارہ عائشہ عمر خود کو ملک میں غیر محفوظ تصور کرنے…
گھر کیوں توڑا، کنگنا رناوت کی ادھو ٹھاکرے کو تڑیبھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنا گھر توڑے جانے پر مہاراشٹرا کے وزیراعلی اور شیوسینا کے رہنما ادھو ٹھاکرے کوتڑی…
ارطغرل دیکھنا جائز نہیں، جامعہ بنوریہدارالافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی نے ترک ڈرامے ارطغرل غازی سمیت دیگر ڈرامے دیکھنا شرعا ناجائز قرار دے…
ارطغرل غازی اور زیبا بختیار کی رائےپاکستان کی نامور اداکارہ اور ڈائریکٹر زیبا بختیار نے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو سے کراچی میں آن لائن…
ارطغرل غازی کے ہیرو کی بچوں سے ملاقاتمیک اے وش فاونڈیشن نے 3 بیمار بچوں کی خواہش پوری کردی ، ترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو سے…
پاکستانی ارطغرل اور حلیمہ سے ملاقاتترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو اور حلیمہ کو تو بچہ بچہ جانتا ہے، آئیں آج پاکستانی ارطغرل اور حلیمہ…
ارطغرل کا تھیم سانگ، مدحت ہدایت سے سنیںترکش ڈرامے ارطغرل غازی کے ہیرو نے کراچی میں 3 بچوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی ، میک…
مسجد میں شوٹنگ: بلال سعید کی معافیلاہور کی تاریخی مسجد وزیر خان میں گانے کی تصاویر اور ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد گلوکار بلال…
بلال سعید ، صبا قمر : مسجد میں شوٹنگ کی تحقیقاتلاہور کی تاریخی مسجد وزیرخان میں گانے کی تصاویر اور ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد گلوکار بلال سعید…
فلم کیلئے کیا کرنا پڑتا ہے؟ روینا ٹنڈن بول پڑیںکنگنا رناوت کے بعد بالی وڈ اداکارہ روینا ٹنڈن نے بھی بھارتی فلم نگری کی حقیقت بے نقاب کردی، کہتی…
راحت فتح علی کا گانا غم عاشقی چھا گیانامور گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا گیت آتے ہی چھا گیا ، گیت غم عاشقی تیرا شکریہ اب…
سشانت کی موت : ریاچکروتی کے خلاف مقدمہبھارتی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے والد نے بیٹے کی گرل فرینڈ ، اداکارہ اور سابق فوجی افسر کی بیٹی…
ایان علی کی نئی ویڈیو کے چرچےماڈل ایان علی کی نئی ویڈیو نے دھوم مچادی، ایان علی نے انسٹاگرام پر فوٹو شوٹ کی ویڈیو شیئر کی…
گل پانڑا کی ویڈیو ، لیگی رہنما بھی ساتھ تھےپشتو گلوکارہ نون لیگی رہنما ارباب خضر حیات کے ساتھ ڈپٹی کمشنر خیبر کی سرکاری رہائش گاہ گئی تھیں۔ نون…
عاصم اظہر کا گانا سوہنیا ریلیز، ویڈیومعروف گلوکار عاصم اظہر کا نیا گانا سوہنیا آتے ہی چھا گیا، اس گانے کے بول کنال ورما نے لکھے…
کم کارڈیشن اور کانئیے کا بندھن ٹوٹنے لگاامریکا کے مقبول ریپر کانئیے ویسٹ نے صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران دل ہلکا کرکے اپنے لئے مسائل بڑھالئے…