پروفیسر عنایت علیخان کے وزیراعظم کیلئے اشعارطنز و مزاح سے بھرپور شاعری کرنے والے پروفیسر عنایت علی خان 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ پروفیسر عنایت علی خان امراض قلب میں مبتلا تھے، انھیں دل کا دورہ پڑنے کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ پروفیسر عنایت علی خان کے…
لاہور: معروف شاعر زاہد شمسی کا کلاممعروف شاعر زاہد شمسی لاہور میں ادبی حلقوں کی جان ہیں ، ان کی کئی غزلیں بے انتہا مقبول ہیں،…
پراگ: بولتے مجسموں کا شہرپراگ کا نام سنتے ہی ذہن اس دلفریب شہر کی تاریخ میں کھوجاتا ہے جو اس کی عمارتوں پر بنے…
عرفان کا فن، مقبولیت کا گُر،ویڈیوپاکستانی امریکن آرٹسٹ عرفان مرتضی کے فن پاروں کی کیلی فورنیا میں نمائش ہوئی۔ عرفان مرتضی ریاست کی انتہائی نامور…
جامعہ کراچی میں محفل مشاعرہمیں درندہ ہی ٹھیک ہوں بھائی ،،،، اپنی تہذیب مت سکھاؤ مجھے، یہ شعر ہے معروف شاعر علی زریون کا،…
صاحب طرز شاعر انور شعور کا کلاملوگ صدموں سے مر نہیں جاتے، سامنے کی مثال ہے میری ،،،،،،، کیا کریں ہم جھوٹ کے عادی نہیں ،…
صادقین کا طرز زندگی ، فن اور انفرادیتاپنا حال بھول کر فن پارے کے خدوحال پر توجہ دینے اور ایک نقطے سے لکیر تک پہنچنے والے صادقین…
کراچی :امید فاضلی کی یاد میں مشاعرے کا اہتمامآسمانوں سے فرشتے جو اتارے جائیں وہ بھی اس دور میں سچ بولیں تو مارے جائیں کراچی میں تہذیب انٹرنیشنل…
کلیم ظفر کا شعری سفر جاریشوق میں بے نشاں نہیں رہتا بس جہاں ہوں وہاں نہیں رہتا دل کہیں اور جا کے دستک دے کہہ…
کلام ڈاکٹر خالدہ انور بہ زبان ڈاکٹر خالدہ انورڈاکٹر خالدہ انور معروف شاعرہ ہیں ، ان کے الفاظ میں جیسی تاثیر ہے ویسی ہی آواز میں بھی ہے…
معروف شاعر کوثر نقوی کے پراثر اشعارروایت اور جدت کا امتزاج شاعری کا حسن بڑھا دیتا ہے ، معروف شاعر کوثر نقوی نے اسی امتزاج سے…
نسیم نازش کی شاعری بے مثال ، ترنم کمالنسیم نازش ان چند خواتین شعرا میں شامل ہیں جنھوں نے منفرد لہجے کے باعث اپنی الگ شناخت بنائی ہے…
عارف امام لفظوں کو نئے معنی دینے والا شاعرعارف امام کا نام شائقین ادب کے لئے نیا نہیں۔ 40 برس سے زائد پر محیط ان کے شعری سفر…
لاہور:نوجوان شاعر فراز منصور کا کلامشاعر اور صحافی فراز منصور مختلف انداز سے سوچتے ہیں اور مختلف انداز سے لکھتے ہیں ، آئیں اپنی تلاش…
منفرد لہجے کے شاعر احمر شہوارعشق کا موسم ، ہجر کی سوزش اور شب کی تنہائی میں تکیہ بھیگتا رہتا ہے اور لمحے گم ہوجاتے…
صادقین سے گوگل پر ملاقاتارض و سماوات کے بارے میں سوچتے فنکار کی محویت نے کلک کے بعد کلک کرتی انگلی کی جنبش روک…