سشانت کیس : تفتیش اور اسٹارز کے خلاف مقدمہ

روبینہ ظفر

بھارتی پولیس نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے اسباب جاننے کیلئے تحقیقات تیز کردی، ان کی دوست ریحا چکربورتی سمیت کئی شخصیات کے بیانات ریکارڈ کرلئے گئے ہیں، مقامی ایڈووکیٹ نے ایکتا کپور ، سلمان خان ، کرن جوہر ، سنجے لیلا پھنسالی سمیت 8 بڑی شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ہے، اس میں کہا گیا ہے کہ سشانت کو خودکشی پر مجبور کیا گیا۔ مزید جانتے ہیں روبینہ ظفر کی رپورٹ میں

بالی وڈ اداکار کے دوستوں کی زبانوں پر ایک ہی سوال ہے کہ آخر وہ انتہائی اقدام کیسے اٹھاسکتے ہیں، وہ کون سے مسائل تھے جنھوں نے سشانت کو خودکشی پر مجبور کیا جانتے ہیں زبرنیوز کی نمائندہ روبینہ ظفر کی اس رپورٹ میں

سشانت سنگھ راجپوت کو کئی فلموں میں کام سے محروم کردیا گیا تھا اور وہ ذہنی دباؤ کے شکار تھے، مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو