دبئی ایکسپو سینٹر میں آتشزدگی، ویڈیو دیکھیں

متحدہ عرب امارات میں آتشزدگی کا ایک اور وقعہ پیش آیا ہے، اس بار آگ دبئی ایکسپو 2020 کے مقام پر لگی، دھوئیں کے بادل دیکھ کر شہری خوفزدہ ہوگئے، حکام کا کہنا ہے کہ نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے البتہ آگ سے کوئی ہلاک نہیں ہوا۔

ٹرینڈنگ

مینو