کیلی فورنیا میں پرچم کشائی کی تقریب

دنیا بھر کی طرح کیلی فورنیا میں بھی پاکستان کے قونصل خانے میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی، قونصل جنرل عبدالجبار میمن نے لاس اینجلس کے پاکستان ہاوس میں پرچم کشائی کی، اس موقع پر قونصلیٹ کا عملہ موجود تھا، کورونا وائرس کے باعث تقریب میں چند افراد شریک ہوئے اور شرکا نے فیس ماسک لگارکھے تھے۔

کیلی فورنیا : قونصل خانے میں پرچم کشائی کی تقریب

کیلی فورنیا : قونصل خانے میں پرچم کشائی کی تقریب

Posted by Zabar News on Friday, August 14, 2020

ٹرینڈنگ

مینو