گزرگیا یا جہالت سے مرگیا، ویڈیو دیکھیں

انگلینڈ کے علاقے اینفلیڈ میں رونگھٹے کھڑے کردینے والا واقعہ سی سی ٹی وی کیمرے میں رکارڈ ہوگیا ہے۔

اس بے صبرے شخص نے چند لمحوں کا بھی انتظار نہیں کیا۔ سامنے سے آتی ٹرین کو دیکھنے کے باوجود رکاوٹ عبور کرلی۔

زندگی سے لاپرواہ شخص نے ریلوے کراسنگ پر ایسے قدم رکھ دیا جیسے یہاں سے ٹرینیں گزرنا ہی مدتوں پہلے بند کردیا گیا تھا۔

اس شخص نے ریلوے کراسنگ پار ہی کی تھیں کہ چند سیکنڈ بعد ہی فراٹے بھرتی ٹرین اس کے پاس سے گزر گئی۔ ایک لمحے کیلئے تو یہ شخص بھی ہواس باختہ ہو کر رک گیا اور پھر دروازہ کھلا تو باہر نکلا۔

برطانوی حکومت نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ کسی مقام پر پہنچنے میں چند لمحے تاخیر ہوجائے تو مسئلہ نہیں، ایسی حرکت نہ کریں جس سے کبھی زندہ حالت میں اپنے گھر ہی نہ پہنچ سکیں۔

ٹرینڈنگ

مینو