ایران کا امریکا کو اسی کی زبان میں جواب

نیوزڈیسک

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پامپیو کو انہی کی زبان میں جواب دیا ہے، ایران کے خلاف جاری کردہ امریکی پریس ریلیز میں تبدیلیاں کرکے اس کو امریکا ہی کے خلاف بیان بنا دیا۔

جواد ظریف نے منی سوٹا میں سیاہ فام جورج فلائیڈ کے سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل پر شدید ردعمل کااظہار کیا اور کہا کہ امریکی حکومت نسل پرستی کو لگام دے، سیاہ فام افراد کو اہمیت دے اور ملکی وسائل ایٹمی ہتھیاروں کے بجائے عوام پرخرچ کرے۔

ٹرینڈنگ

مینو