راحت فتح علی کا گانا غم عاشقی چھا گیا

نامور گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا گیت آتے ہی چھا گیا ، گیت غم عاشقی تیرا شکریہ اب تک تقریبا 3 لاکھ 38 ہزار  افراد دیکھ چکے ہیں، اس گیت کے پروڈیوسر سلمان احمد ہیں جبکہ کلام معروف شاعرہ پروین شاکر کا ہے، راحت فتح علی خان کے فینز اس گانے کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔ آئیں یہ گیت آپ بھی سنیں۔

ٹرینڈنگ

مینو