نیا ریکارڈ ، سونا 115000 روپے تولہ

ڈالر کی قدر کم ہوئی تو سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ملک میں ایک تولے سونے کی قیمت مزید 1500 روپے بڑھ گئی، اب فی تولہ سونے کے دام ایک لاکھ 15 ہزار روپے ہوگئے ہیں۔

10 گرام سونے کی قیمت مزید ایک ہزار 286 روپے بڑھی اور 98 ہزار 594 روپے ہوگئی۔

ٹرینڈنگ

مینو