پٹرول سستا تو باقی سب مہنگا کیوں ؟

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تو کم کردیں لیکن دیگر چیزوں کے دام کم کرانا بھول گئی، پیٹرول مہنگا ہوتا ہے تو ہر چیز کی قیمت فورا بڑھا دی جاتی ہے لیکن پیٹرول سستا ہوتا ہے تو اشیا کی قیمتیں کم نہیں کرائی جاتیں، کراچی سے احسن انور کی رپورٹ

ٹرینڈنگ

مینو