بجٹ : چٹنی روٹی کھانا بھی مشکل

فروہ شمشاد

حکومت نے نیا بجٹ پیش کردیا اگرچہ کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا لیکن لوگوں کو اب بھی خدشہ ہے کہ مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، کورونا وبا کے دور میں جب لوگوں کی آمدنی کم ہوچکی ہے اور اشیا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں ایسے میں خواتین گھر کا بجٹ کیسے بناتی ہیں یہ جانتے ہیں لاہور سے فروہ شمشاد کی رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو