میتوں کی حوالگی میں مشکل، ورثا غمزدہ، ویڈیو

کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی بیشتر میتیں ورثا کے حوالے کی جاچکی ہیں البتہ ڈی این اے ٹیسٹ کی مدد سے کئی کی شناخت کا عمل جاری ہے، پیاروں کی لاشیں ملنے میں تاخیر نے دکھی ورثا کا غم مزید بڑھا دیا ہے، ایسی ہی ایک فیملی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے اور زبرنیوز اپنے ذرائع سے اس کی تصدیق کی کوشش کر رہا ہے۔

ٹرینڈنگ

مینو