مولانا عادل کیس، شیخ رشید سے تفتیش کا مطالبہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے مولانا عادل خان کی شہادت کے کیس میں شیخ رشید کو شامل تفتیش کرنے کا مطالبہ کردیا، کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سعید غنی نے مولانا کے قتل پر اظہار افسوس کیا اور سیکیورٹی فراہم نہ کئے جانے کی تصدیق کی، صوبائی وزیر نے بتایاکہ سیکیورٹی فراہم نہ کئے جانے کا سبب عدالت کی تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی ہے، وزیراعلیٰ بھی کسی کو سیکیورٹی فراہم نہیں کر سکتے۔

ٹرینڈنگ

مینو