کراچی: جعفریہ الائنس کا دفتر تباہ،ویڈیو

کراچی میں نشتر پارک کے قریب جعفریہ الائنس کے دفتر کی چھت گر گئی۔

چھت گرنے کے نتیجے میں عمارت مکمل تباہ ہوگئی ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے متاثرہ مقام کاجائزہ لیا اور رپورٹ میں کہا ہے کہ تخریب کاری کے شواہد نہیں ملے۔ واقعے کی ممکنہ سی سی ٹی وی فوٹیج ابتک سامنے نہیں آسکتی ہے۔

Posted by Zabar News on Tuesday, May 12, 2020

Posted by Zabar News on Tuesday, May 12, 2020

ٹرینڈنگ

مینو