27ستمبر کو مارچ ہوگا، جماعت اسلامی

محسن رضا

جماعت اسلامی نے حقوق کراچی تحریک کا اعلان کردیا، شہرقائد میں پریس کانفرنس کے دوران امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ 27 ستمبر کو شاہراہ قائدین پر مارچ ہوگا، انھوں نے 1100 ارب روپے کے پیکج کو سیاسی شعبدہ بازی قرار دیا اور بتایا کہ وفاق کا مجموعی ترقیاتی بجٹ ہی 650 ارب روپے کا ہے ، اس میں کراچی کیلئے 18 ارب روپے رکھے گئے ہیں، انھوں نے فوری مردم شماری کا بھی مطالبہ کیا۔

ٹرینڈنگ

مینو