سیکس اسکینڈل: اہم شخصیات کی ویڈیوز

عالمی سیکس اسکینڈل کے اہم کردار جیفری ایپسٹین اور اس کی گرل فرینڈ گزلین میکسویل کے بارے میں اہم انکشافات ہوئے ہیں، دونوں دنیا بھر کی نامور شخصیات کی نازیبا ویڈیو بناتے ، اب ایسا شخص سامنے آیا ہے جس نے کئی ویڈیوز دیکھنے کا دعویٰ کیا ہے اور اہم شخصیات بے نقاب ہونے کا خدشہ ہے، ایپسٹین اور میکسویل کے کس کس سے تعلقات تھے اور نیٹ ورک میں کون کون شامل تھا ، جانتے ہیں اس رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو