کم کارڈیشن اور کانئیے کا بندھن ٹوٹنے لگا

مصورہ تنویر

امریکا کے مقبول ریپر کانئیے ویسٹ نے صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران دل ہلکا کرکے اپنے لئے مسائل بڑھالئے ، ریئلٹی اسٹار کم کارڈیشن نے شوہر کانئیے ویسٹ کے الزامات پر بندھن توڑنے کا فیصلہ کرلیا، کانئیے نے کیا الزامات  لگائے اور کم کارڈیشن نے طلاق کی دھمکی کیوں دی یہ جانتے ہیں مصورہ تنویر کی رپورٹ میں

ٹرینڈنگ

مینو