کراچی: شیریں جناح کالونی میں بم دھماکا

ظہوررضا

کراچی کی شیریں جناح کالونی میں بم دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوگئے، ان میں سے ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکا 20 نمبر بس کے آخری اسٹاپ کے قریب ہوا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا ، دہشت گردی کیلئے ایک کلو بارود کے ساتھ بال بیرنگ بھی استعمال کئے گئے۔

ٹرینڈنگ

مینو