پائلٹ کی لاش کہاں سے ملی، رپورٹ

محسن رضا، اعجاز امتیاز

کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق پائلٹ کی لاش کہاں سے ملی زبرنیوز نے کھوج لگالیا، جہاز کو گرتا دیکھنے اور میتیں نکالنے میں رینجرز کی مدد کرنے والے کئی روز بعد بھی تلخ یادیں بھلا نہیں پائے، زبر نیوز کے نمائندوں محسن رضا اور اعجاز امتیاز نے ایسے ہی افراد سے گفتگو کی ہے، آئیں یہ رپورٹ دیکھتے ہیں

ٹرینڈنگ

مینو