طیارہ حادثہ، معجزہ ہوتا ہوا دیکھیں، ویڈیو

اعجاز امتیاز

کراچی میں پی آئی اے طیارے کی تباہی کے دوران جو معجزہ ہوا اس کی ویڈیو کیمرے نے محفوظ کرلی۔ حادثے میں جہاں 97 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل ہوئے وہیں 2 معجزے بھی ہوئے جو ناقابل فراموش رہیں گے۔ مزید جانتے ہیں اعجاز امتیاز کی خصوصی رپورٹ میں

قدرت کے کرشمے کی وجہ سے محفوظ ظفر مسعود اور محمد زبیر کے عزیز و اقارب کا کہنا ہے کہ وہ خدا کے لاکھ لاکھ شکرگزار ہیں جس نے دونوں کو نئی زندگی دی۔

جمعہ کو لاہور سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی بدقسمت پرواز کو حادثہ کیسے پیش آیا، اس کی مکمل ویڈیو دیکھیں۔

کراچی: بدقسمت طیارے کی مبینہ ویڈیو

Posted by Zabar News on Friday, May 22, 2020

واقعے میں جاں بحق کئی افراد کی لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں جبکہ دیگر کی شناخت کیلئے ڈی این اے ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن کے نتائج جلد متوقع ہیں۔

ٹرینڈنگ

مینو