طیارے کا دھواں: ویڈیو دوسرے طیارے سے

کراچی میں تباہ پی آئی اے کے طیارے سے بلند ہوتا دھواں دور دور سے دیکھا گیا ، یہاں تک کہ شہر قائد پہنچنے والے ایک اور طیارے کے مسافر نے سیاہ بادل بلند ہوتے دیکھے تو ویڈیو بنالی، آئیں یہ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔

ٹرینڈنگ

مینو